رکت آلو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام۔ A species of red yam Dioscorea purpura